آگہی ڈرامہ ’’جہیز‘لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی میں پیش کیا گیا

لاہور(کلچرل رپورٹر) لاہورآرٹس کونسل الحمراء نے ’’الحمراء آن ویل‘‘ کے تحت سٹریٹ تھیٹر کی شکل میں آگہی ڈرامہ ’’جہیز‘لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی میں پیش کیا۔ڈرامے کو ہزاروں کی تعداد میں طالبات نے دیکھا اور سبق آموزڈرامے سے آگہی حاصل کی،لاہورکالج فاریمن یونیورسٹی کی طالبات ڈرامہ میں اداکاروں کی اعلی ٰ پرفارمنس پر زبردست داد دیتی رہیں ۔ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء اطہر علی خان نے کہا کہ الحمراء لوگوں کو معیاری تفریح ،اپنی صلاحیتوں کو منوانے کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف معاشرتی موضوعات پر آگہی بھی فراہم کررہا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.