عمران خان کے استادمہاتیرمحمدکااقتدارچھوڑنے کااعلان،ملائشیامیں جلدکیاتبدیلی آنیوالی ہے

کراچی (ویب ڈیسک)ملائشیاکے وزیراعظم مہاتیرمحمدنے اقتداراپنےجانشین انورابراہم کے حوالے کرنے کاوعدہ کیاہے تاہم ان کاکہناہے کہ وہ نومبرسے قبل ایسانہیں کریں گے ،انورابراہیم کواس وقت ایک اورجنسی حملے کے الزام کاسامناہے ،دنیاکے سب سے معمروزیراعظم نے برطانوی نیوز ایجنسی کودئیےگئے انٹرویومیں بتایاکہ وہ ملائشیامیں نومبرمیں ہونےوالے ایشیاپیسفک اکنامک کوآپریشن ممالک کے اجلاس سے قبل اقتدارنہیں چھوڑیں گے ،لیکن اسے کے بعدوہ اس کے لیے تیارہوں گے

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.