سام سنگ دنیا کا پہلا 16جی بی ریم والا فلیگ شپ فون متعارف کروائے گا

ویب ڈیسک :سام سنگ ایس سیریز کا یہ نیا فون 3 مختلف ورژن میں متعارف کیا جائے گااور تینوں ورژن ہی فائیو جی کو سپورٹ کریں گے ۔ تفصیلات کےمطابق سام سنگ گلیکسی ایس 20 کا ایک ورژن باقی تمام موبائل فونز سے مختلف ہوگااوریہ دنیا کا پہلا فون ہوگا جس میں 16 جی بی ریم دی جائے گی ۔ اس فون میں 6.9 انچ ڈسپلے دیا جائے گا جو کہ 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ ہوگا، 128 سے 512 جی بی اسٹوریج جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ ہوسکے گا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.