سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، سننے والے دنگ رہ گئے۔۔۔ نئی قیمت کتنی ہوگئی؟ جانئیے

image

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1950 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا سونے کی قیمت 1950 روپے اضافے کے بعد 94100 روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں دس گرام سونے کی قیمتوں میں 1671 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 80675 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

واضح رہے عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 42 ڈالرز اضافے سے 1638 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔


About the Author:

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.