یکم جولائی 2025 کو تمام بینک لین دین کےلئے بند رہینگے، اسٹیٹ بینک

image

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم جولائی 2025ء(منگل) کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔

لہٰذا اِس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالیاتی ادارے / مائیکرو فنانس بینک بند رہیں گے۔ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفترمیں حاضری لگائینگے۔


About the Author:

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.