’لال میرے دل کا حال ،اداکارہ صبا قمر کا نیا سٹائل

کراچی: (ویب ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمرکی چاند کی ساتھ لی گئیں تصاویرمداحوں کو بھا گئی ہیں۔پاکستان کی دلکش اور خوبرو اداکارہ صبا قمرجو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی شہرت یافتہ ہیں۔ ان کے مداحوں کی تعداد بھی ان گنت ہے جو ان کی اداکاری، اسٹائل اوراندازکے دیوانے ہیں۔اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں وہ لال جوڑا پہنے ہوئے ہیں اور لکھتی ہیں کہ ’لال میرے دل کا حال‘، جس کے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کا پسندیدہ رنگ بھی لال ہی ہے۔ایک اور تصویر میں اداکارہ چاند کے ساتھ موجود ہیں اوربالی ووڈ کا مشہور و معروف گانا ’تم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا‘ کے ساتھ دلکش انداز اپنائے ہوئے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

127