اگر آپ کو بھی کوئی مسلسل نئے نمبر سے تنگ کرتا ہے؟ تو اب اس شخص کا نام پتہ لگانے کا آسان طریقہ جانیں

image

کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہے جو رانگ نمبر سے پریشان نہ ہو کیونکہ چند اوباش لوگ ایسی حرکتیں اکثر و بیشتر انجام دیتے رہتے ہیں ۔ آپ کے پاس بھی آتے رہتے ہوں گے تو چلیں جانیں کہ کس طرح آپ پتہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کون شخص ہے جو آپ کا اور اپنا وقت ضائع کر رہا ہے یا کون ہے جو آپ سے بات کرنا چاہتا ہے آُ کا جاننے والا ہی ہے لیکن آپ اس سے واقف نہیں ہیں۔

• آج کل موبائل میں ایسی ایپ لیکیشنز موجود ہیں جن کی مدد سے پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کس کا نمبر ہے یا سم کس کے نام پر ہے۔

• سم ڈیٹآ کلیکشن، ٹرو کالر، نمبر آئیڈنٹیفائنگ کرکے کئی ایسی ایپ لیکیشن ہیں اگر آپ ان کو کھول کر جو بھی رانگ نمبر آپ کو تنگ کر رہا ہے اس کا نمبر ڈالیں گے تو آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ کون آپ کو فون کر رہا ہے۔

• نمبر ڈیٹکٹر ایک ایسی ایپ ہے جہاں سے آپ کو ابتدائی ہدایات پر عمل کرکے تمام معلومات آسانی سے فراہم کردیتی ہے۔

• وہ کہاں سے نمبر چلا رہا ہے اس کے نام پر اور کون سی سمیں ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.