سہیل آفریدی چار اکتوبر کے لانگ مارچ پر قائم، اسلام آباد کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیں گے، عطا تارڑ کا انتباہ

سہیل آفریدی نے کہا کہ اگر لانگ مارچ کے دوران وفاقی حکومت نے کوئی غیر آئینی قدم اٹھایا تو اسے ’بہت بھاری قیمت‘ چکانا پڑے گی۔ دوسری جانب وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی لانگ مارچ کرنے کی سکت نہیں رکھتے، لیکن اگر پی ٹی آئی نے یہ کوشش کی تو انھیں اسلام آباد کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیں گے۔

سہیل آفریدی چار اکتوبر کے لانگ مارچ پر قائم، اسلام آباد کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیں گے، عطا تارڑ کا انتباہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US