افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، شدت پسندوں کی نورستان میں دراندازی کا الزام

افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور کو طلب کر کے ایک احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق یہ احتجاج ’تخریبی مسلح عناصر‘ کی جانب سے ڈیورنڈ لائن عبور کر کے نورستان داخل ہونے کے معاملے پر کیا گیا۔

افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، شدت پسندوں کی نورستان میں دراندازی کا الزام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US