بھارت نے پاکستان کی کلبھوشن یادیو کودوسری قونصلر رسائی کی پیشکش قبول کرلی

اسلا م آباد :بھارت نے پاکستان کی کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش قبول کرلی ہے۔

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایجنسی  ’را‘ کے  جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے پاکستان کی جانب سے دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش قبول کر لی۔ اس سلسلے میں بھارتی ناظم الامور گورو آہلووالیا اسلام آباد میں دفترِ خارجہ پہنچ گئے۔ بھارتی ناظم الامورنے پاکستانی سفارتی حکام کے ساتھ کلبھوشن یادیو کے لیے قونصلر رسائی کی تفصیلات طے کیں ۔عالمی عدالت کے فیصلے کے تحت یہ قونصلر رسائی دی جارہی ہے ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

36