کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کراچی کے کس مشہور علاقے کی پرانی تصویر ہے؟

image

کراچی کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے، اس شہر کی رونق ہی اصل خوبصورتی ہے۔ ہم اکثر ہی آپ کو شہرِ قائد کی پرانی تصاویر دکھاتے رہتے ہیں، اسی طرح آج بھی ہم آپ کو ایک تصویر دکھانے والے ہیں۔

یہ تصویر کراچی کے نامور علاقے کی ہے، جہاں اکثر و بیشتر کافی گہما گہمی نظر آتی ہے، یہ کراچی کا کافی بارونق علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔


یہ تصویر 1897 کی ہے، جبکہ اس علاقہ کا نام میٹھا در ہے۔ جی ہاں! یہ میٹھا در کی پرانی تصویر ہے، یہ علاقہ کھارادر اور لیاری کے ساتھ ہے۔

تاہم اگر اس روڈ کی بات کریں تو اسے رمپرٹ رو اسٹریٹ (Rampart Row street) کہتے ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.