کیا کراچی کے غم اب کم ہو پائیں گے؟ وزیرِاعظم پاکستان کراچی آرہے ہیں اور اپنے ساتھ کیا لا رہے ہیں؟

image

شہرِ قائد کی بدترین صورتحال کے بعد اب وزیرِاعظم پاکستان جمعہ کے روز کراچی تشریف لا رہے ہیں۔

اسی حوالے سے پاکستان کے نامور اینکر پرسن کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کیا۔

کامران خان نے تحریر کیا کہ 'وزیراعظم عمران خان صاحب، کراچی شدت سے جمعہ کاُ منتظر ہے، سنا ہے آپ بالآخر آرہے ہیں'

انہوں نے انکشاف کیا اور لکھا کہ 'آپ اپنے ساتھ لا رہے 700 ارب رپوں کا کراچی بحالی پلان، گزارش اتنی ہے صرف وہ اعلانات کیجیے گا جن پر عمل ہوتا نظر آئے۔ کراچی میں آپ کی اور PTI کی ساخت مزید بگاڑ برداشت نہیں کر پائے گی۔ شکریہ'

کامران خان نے ویڈیو پیغام بھی جاری کیا۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.