مجھ سے بہت بڑا گناہ ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔ عامر لیاقت حسین کی دو روز قبل ہونے والی اس تقریر میں ایسا کیا تھا کہ سوشل میڈیا صارفین تعریف کئے بغیر رہ نہ سکے؟ ویڈیو دیکھیں

image

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جانب سے 2 روز قبل قومی اسمبلی کے اجلاس میں تمام اراکین کے مابین دھواں دار تقریر پیش کی گئی جنہیں سوشل میڈیا صارفین نے خوب سراہا۔

ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایوان میں خطاب کے دوران ننھی مرحوم بچی مروہ اور گجر پورہ میں نشانہ بننے والی خاتون کے حوالے سے گفتگو کی، جس میں ان کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ بنانے کے لئے قانون سازی عمل میں لائی جائے۔

ان کا تقریر کے دوران جزباتی انداز میں کہنا تھا کہ قانون سازی کی جائے اور بیٹیوں، ماؤں اور بہنوں کی عصت دری کرنے والے مجرموں کو سرِعام پھانسی کی سزا دی جائے۔

مزید عامر لیاقت حسین نے اپنی تقریر میں کیا کہا دیکھیں اس ویڈیو میں۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.