انتہائی بری خبر۔۔۔کورونا کی دوسری لہر۔۔ چین میں ایک بار پھر تباہی پھرنا شروع ہو گئی۔

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت صحت کے حکام نے نئے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ملک میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے جس کی نسبت آج رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 15 ہے۔ چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہےکہ تمام کیسز کا تعلق بیرون ملک سے ہے جن میں یورپ سے آنے والے مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ نئے کیسز میں زیادہ تر تعداد بغیر علامات والے مریضوں کی ہے۔ ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں اس وقت کورونا کے کیسز کی تعداد 85337 ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتیں 4634 ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کا آغاز گزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے ہوا تھا جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے وائرس تقریباً دنیا کے ہر مل


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

107