کیا اب سعودی عرب میں ترکی کی کوئی بھی اشیاء استعمال نہیں کی جائے گی؟

image

مسلم دنیا کے دو اہم ممالک سعودی عرب اور ترکی کے درمیان تعلقات سنگین حد تک کشیدہ ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کے حکام کی جانب سے ترکی سے مکمل بائیکاٹ کرنے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

کیونکہ حال ہی میں ترک صدر نے بیان دیا ہے کہ: " کچھ خلیجی ممالک کی پالیسیاں اس خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر گامزن ہیں۔

ہم متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر بھی شدید مذمت کرتے ہیں"

اس بیان کے ردعمل کے طور پر: سعودی عرب نے اپنے شہریوں سے ترک اشیاء کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا ہے۔

یہ بائیکاٹ درآمد، سرمایہ کاری اور سیاحت کی سطح پر بھی کیا جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.