سونے کی قیمت میں پھر تبدیلی! فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟

image

سونے کی قیمتوں میں پھر تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 33 ڈالر کے اضافے کے بعد 1831 ڈالر سے بڑھ کر 1864 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

یہ ہی وجہ ہے کہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1300 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 11 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کے اضافے سے 95 ہزار 422 روپے ہوچکی ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.