سال 2021 میں پہلا بچہ کہاں پیدا ہوا؟

image

سال 2021 کا آغاز ہوچکا ہے اور اس سال کے پہلے دن بحرالکاحل کے خطے مائیکرونیشیا کی جزیرے نما ریاست گوام میں پہلا بچہ پیدا ہوا۔

2021 کا پہلا بچہ جو دنیا میں آیا وہ نیا سال شروع ہونے کے محض 7 سیکنڈ بعد پیدا ہوا۔

گوام اگرچہ بحرالکاحل میں واقع ہے، تاہم وہ امریکا کے زیر انتظام ایک خود مختار ریاست ہے اور اس کا شمار امریکی ریاستوں میں نہیں ہوتا۔

اسی طرح سال 2021 کا نیوزی لینڈ میں پیدا ہونے والے پہلا بچہ نیا سال شروع ہونے کے محض 12 منٹ بعد پیدا ہوا۔

نیوزی لینڈ میں سال نو شروع ہونے کے 12 منٹ بعد قبل جبکہ فوراً ہی 5 منٹ بعد ایک اور بچے کی پیدائش بھی ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ نئے سال میں پہلے لڑکے کی پیدائش ہوئی جب کہ 12 بج کر 17 منٹ میں تاراناکی ریاست کے ایک اور ہسپتال میں ایک لڑکی پیدا ہوئی۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.