دفتر میں پھسنی ایک خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

image

بیشتر اوقات انسان کسی مشکل سے نکلنے کے لئے ایسے ایسے طریقے اپناتا ہے کہ جسے دیکھ کر دوسرا شخص اپنا سر ہی پکڑ لیتا ہے۔

بالکل ایسا ہی ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں آفس کی عمارت میں پھنسی خاتون کی غلطی نے سوشل میڈیا صارفین کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

خاتون نے شوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے دفتر کی عمارت میں غلطی سے لاک ہوگئیں تھیں اور جب باہر نکلنے لگیں تو اچانک آگ بجھانے والا مادہ ان کے سر پرگر پڑا اور عمارت میں دھواں ہی دھواں بھر گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اب تک 48 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے جبکہ سینکڑوں افراد نے اس پر تبصرہ بھی کیے ہیں۔

@belle.cosgrove

Footage of me triggering the alarms & “smoke cloaks” at work when I was accidentally locked in the building 🙃💨🚨 #CCTV #Alarms #helpme #OhNo

♬ Oh No - Kreepa

About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts