اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ساہیوال سول لائن پولیس نے کاروائی کرکےکار چور گینگ کے سرغنہ کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم منور خان 16 رکنی منظم گینگ چلاتا ہے جنہوں نے لاہور،فیصل آباد ، ساہیوال سے متعدد کاریں چوری کیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو سائنٹیفک طریقے سےاسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔
شیخوپورہ: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرارپولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 4 کاریں برآمد کی گئی ہیں اور اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔
