3 یا 4 نہیں بلکہ۔۔۔ عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کر دیا

image

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اس مرتبہ عید پر 6 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے منظوری دے دی ہے، 10 مئی سے 15 مئی تک عید الفطر کی مناسبت سے چھٹیاں ہوں گی۔

عمران خان کی منظوری کے بعد وزیرِ داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.