بوتل کا ڈھکن کہاں ہے؟ غور سے دیکھیں اور بتائیں ان 3 عجیب و غریب تصویروں میں کیا گڑبڑ چھپی ہے؟

اکثر انٹر نیٹ پر ایسی دماغ کو چکرا دینے والی تصاویر موجود ہوتی ہیں جنہیں سمجھنے میں وقت درکار ہوتا ہے۔ غور سے دیکھ کر ہی ان دلچسپ و عجیب تصویروں کی حقیقت سمجھ آتی ہے۔

آج ہم انہیں عجیب و غریب تصاویر پر ایک نظر ڈالیں گے اور جانیں گے ان کی حقیقت۔

1- بوتل کا ڈھکن کہاں ہے؟

اس تصویر میں لال مسٹرڈ کی بوتل موجود ہے لیکن یہ کیا اس بوتل کا ڈھکن کہاں ہے؟ یوں لگتا ہے جیسے بنانے والے نے جلد بازی دکھائی اور ڈسکن ہی لگانا بھول گیا۔

2- فریم یا شیشہ؟

مذکورہ تصویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ زمین پر ایک فریم رکھا ہے لیکن کیا معلوم یہ شیشہ بھی ہو۔ آپ کا خیال ہے کہ یہ شیشا ہے یا پھر فریم؟

3- عجیب و غریب واش بیسن

دیکھیے اس واش بیسن کو آپ کو اس میں گڑبڑ کہاں لگ رہی ہے، یقیناً آپ کو گڑ بڑ نظر آگئی ہوگی اور اسے دیکھ کر آپ کو ہنسی بھی آئی ہوگی، تو جی ہاں، آپ اپنے ہاتھ اور پاؤں کو ایک ہی وقت میں اس انعکھے واش بیسن میں دھو سکتے ہیں۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

2073