مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں اب روبوٹس لوگوں کی خدمت کریں گے مگر کیسے؟ جانیں

image

اب مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں روبوٹس لوگوں میں آب زم زم تقسیم کریں گے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے صدر جنرل افئیر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے حال ہی میں ان روبوٹس کا افتتاح کیا ہے اور ان روبوٹس کے افتتاح کے موقع پر انکا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے دوران انسانیت کی خدمت کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیا گیا ہے اور اس عالمی وبا کے دوران ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ انکا کہنا تھا کہ اسمارٹ روبوٹس مقدس مساجد میں انسانی مداخلت اور نقل و حرکت کو متاثر کیے بغیر زائرین میں آب زم زم تقسیم کریں گے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.