سڑک پر اچانک شیر آگیا اور پھر ۔۔ حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

image

آپ نے اکثر اس طرح کی ویڈیو انٹرنیٹ پر دیکھی ہونگی جہاں رات کے اندھیرے میں سے کوئی غیر انسانی مخلوق نمودار ہو جاتی ہے۔ لیکن وہ جھوٹ ہوتی ہے۔ مگر آج ہم آپ کو ایک ایسی مخلوق کے بارے میں بتائیں گے جو کہ ہائی وے پر رات کے اندھیرے میں لوگوں کے سامنے آگئی۔ یہ مذاق کی بات نہیں، دراصل انٹرنیٹ پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بنگال ٹائیگر رات کے اندھیرے میں ہائی وے پر اچانک لوگوں کے سامنے آگیا۔ جیسے دیکھ کر وہاں موجود افراد خوفزدہ ہوگئے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو بنگال ٹائیگرز اچانک ہائی وے پر مڑگشت کررہے ہیں اور انہیں ایک موڑ سائیکل کے پاس جاتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

تاہم وہاں پر موجود فیملیز ان دو بنگال ٹائیگرز کو دیکھ کر رک جاتی ہیں۔ جبکہ ویڈیو میں خواتین اور ایک شخص کی آواز کو بخوبی سنا جا سکتا ہے۔ جو کہ کوئی بھی حرکت کرنے سے اپنی فیملی کو منا کررہا ہے۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts