یہ جہاز بھی اڑاتے ہیں۔۔۔ جانیں دنیا کے 5 مشہور شہزادوں اور ان کے مہنگے ترین شوق کے بارے میں چند دلچسپ باتیں

image

شہزادوں کا ذکر آتے ہی آنکھوں کے آگے ایک خوبصورت نوجوان آجاتا ہے جو کسی عالی شان گھوڑے پر سوار ہو۔ آج کے دور میں بھی کچھ شہزادے ایسے ہیں جنھیں دیکھ کے لگتا ہے وہ کسی پریوں کی کتاب سے نکل کر آگئے ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو دنیا بھر کے وجیہہ شہزادوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔

دبئی کے شہزادے

ان کا نام ہے حمدان بن ال مکتوم۔ یہ دبئی کے ولی عہد ہیں لیکن شاعری اور افسانے لکھنے کا شغف رکھتے ہیں اور قلمی نام“فضا“ ہے جس کے معنی ہیں مدد کرنے والا۔ یہ نا صرف اسپورٹس کے شوقین ہیں بلکہ فوٹوگرافی اور کافی مہم جویانہ مزاج بھی رکھتے ہیں۔

برونائی

برونائی کے شہزادہ متین سوشل میڈیا میں الگ ہی پہچان رکھتے ہیں۔ شہزادہ متین نہ صرف ایک خوبرو نوجوان ہیں بلکہ ایک پائلٹ اور جانوروں سے پیار کرنے والے شخص بھی ہیں۔ یہ سلطان برونائی کے 11 بچوں ،یں سے ایک ہیں اور ان کا زیادہ تر وقت اپنی پالتو بلیوں کی دیکھ بھال میں گزرتا ہے۔

ٹیکساس

شہزادہ البرٹ ٹیکساس کے شہزادے ہیں۔ یہ 24 جون 1983 میں پیدا ہوئے۔ بزنس مین ہونے کے علاوہ انھیں کارریسنگ کا شوق ہے۔ شہزادہ البرٹ کے والد 1990 میں وفات پا گئے تھے اس وقت کے بعد سے یہ دنیا کے سب سے چھوٹے ارب پتی کے طور پر جانے جاتے تھے۔

بیلجئیم

شہزادہ یلجئیم برطانیہ کے شہزادے ہیں۔ اس سال انھیں کورونا بھی ہوا جس کے باوجود انھوں نے لاک ڈاؤن کا خیال کیے بغیر اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کی۔ جس کی سزا کے طور پر انھیں پاکستانی تقریباً دو کروڑ سے زائد ہرجانہ بھرنا پڑا۔

اردن کے شہزادے

اردن کے شہزادے حسین بن عبدالللہ 26 سال کے خوبرو نوجوان ہیں۔ ان کے والدیں کنگ عبداللہ دوئم اور ملکہ رانیہ اردن کے پسندیدہ بادشاہ اور ملکہ ہیں جس کی وجہ سے شہزادے کو بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔ لیکن شہزادے حسین خود بھی کافی نرم دل انساں ہیں اور فٹ بال کھیلنا بھی پسند کرتے ہیں۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts