امتحانات کی کاپیاں 30ستمبرتک بورڈ آفس میں لازمی جمع کرا دیں

image

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان کو انتباہ کیا ہے کہ جن اسکولوں نے سالانہ عملی (پریکٹیکل) امتحانات 2021ء کی کاپیاں ابھی تک بورڈ آفس میں جمع نہیں کرائی ہیں وہ جلد از جلد کاپیاں بورڈ آفس کے پریکٹیکل سیکشن کمرہ نمبر47، دوسری منزل بلاکBمیں 30ستمبر تک لازمی جمع کرا دیں ورنہ ان اسکولوں کے تمام طلباء و طالبات کو غیر حاضر تصور کیا جائے گا ۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.