گرم تیل میں فرائی ہونے والی مچھلی اچانک زندہ ہوگئی، ویڈیو دیکھیں

image

مچھلی کھانے کے شوقین دنیا بھر میں ہیں، کوئی فرائی مچھلی کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی اس کا قورمہ، بریانی یا سالن بنا کر ذائقے کے حساب سے کھاتا ہے۔ مچھلی ایک فائدے مند غذا بھی ہے اور بہترین ذائقہ دار بھی ہے ۔ مچھلی جب فرائی کرنے کے لئے کڑاہی میں ڈالی جائے اور وہ اچانک زندہ ہو جائے تو آپ کو کیسا لگے گا؟

ایسا ہی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مچھلی کو جب کڑاہی میں ڈالا تو وہ بالکل ایسی تھی جیسے کہ مردہ ہو، لیکن جوں ہی آئل تیز گرم ہوا اس نے کڑاہی میں اچھلنا شروع کردیا۔

یہاں آپ کو بتا دیں کہ yin yang fish چائنا کی ایک ڈش ہے جس میں زندہ یا مردہ مچھلی کے منہ کو باندھ کر اس طرح گرم آئل میں پکایا جاتا ہے اور پھر سروو کیا جاتا ہے۔ اس ویڈیو سے سوشل میڈیا صارفین جہاں بہت حیران ہوئے وہیں اس ڈش کو پسند کرنے والوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts