نیوز چینل نےموسم کی خبر کے دوران فحش ویڈیو چلادی

image

امریکی نجی نیوز چینل نے موسم کی خبر کے دوران براہ راست غیر اخلاقی ویڈیو چلا دی ۔

رپورٹ کے امریکی ریاست واشنگٹن کے ایک مقامی نیوز چینل پر اتوار کے روز شام 6 بج کر 30 منٹ پر خاتون اینکر موسم کی معلومات دے رہی تھیں کہ اسی دوران 13 سیکنڈز کے لیے چھوٹی اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو بھی نشر ہوگئی۔

نیوز اینکر اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو چلنے سے لاعلم رہیں اور موسم کا احوال بتاتی رہیں تاہم بعدازں اسی روز رات 11 بجے کی نیوز میں چینل کی جانب سے معافی نامہ بھی نشر کیا گیا۔

دوسری جانب واشنگٹن کے شہر پولیس نے اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو نشر کرنے کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.