بال اتنے موٹے ہیں کہ باندھنے کیلئے نوکر رکھے ہیں ۔۔ جانیے یہ خاتون رسی نما وزنی بالوں کے ساتھ کیسے زندگی گزار رہی ہے؟

image

کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے بال زیادہ گھنے ہوتے ہیں یا پھر بالوں کی سطح کافی موٹی ہوتی ہے مگر دنیا میں ایک ایسی عورت بھی موجود ہے جس کے بال بہت زیادہ گھنے ہیں۔

اور وہ خود بھی انہیں سنبھال نہیں سکتی۔ یہ خاتون اپنے پہناوے سے افریقن معلوم ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس نے افریقی لوگوں کی ہی طرح اپنے بالوں کی کئی کئی چوٹیا بنائی ہوئی ہیں۔

اور پھر ان سب کی ایک چوٹیا اس سے خود نہیں بن پاتی اور وہ پھر اس کام کیلئے کسی شخص کی مدد لیتی ہے یا پھر اس نے اپنی چوٹیا بنانے کیلئے ایک عورت کو ہی بطور ملازم بھی رکھا ہوا ہے۔

اس ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ جو عورت اس موٹے بالوں والی عورت کی چوٹیا کر رہی ہے وہ خود چوٹیا کرتے کرتے تھک گئی ہے لیکن آخر میں وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو ہی جاتی ہے۔

مزید یہ کہ یہ حقیقت تو دنیا کے سامنے ہماری ویب پہلی مرتبہ لے کر آ رہا ہے کہ ایک عورت کے بال رسی سے بھی موٹے ہیں۔

یہاں یہ بتا دینا بھی بہت ضروری ہے کہ اب یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ زیادہ بالوں کے وزن سے ہی اس عورت کاسر بھاری بھاری سا رہتا ہے۔ مزید یہ کہ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کئی لاکھ لوگ اس وقت دیکھ چکے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.