لاہور میں جزوی ہڑتال: 70 فیصد پیٹرول پمپ بند رہے

image

لاہور میں جزوی ہڑتال کے باعث 60 سے 70 فیصد پٹرول پمپ بند رہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے رکھی ہے، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، ساہیوال، جہلم سمیت دیگر علاقوں میں بھی جزوی ہڑتال رہی۔

پٹرول پمپ مالکان کا کہنا تھا کہ شہریوں نے پیٹرول کی قلت کے خدشے کے پیشِ نظر موٹر سائیکلوں کی ٹینکیاں بھروا لیں، ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو کاروبار بحال نہیں کریں گے۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.