آب ویزا آسانی سے ملے گا۔۔۔ کراچی میں یو اے ای کے جدید ویزا سینٹر کا افتتاح ہوگیا

image

متحدہ عرب امارات کی جانب سے بنائے گئے جدید ویزا سینڑ کا کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے افتتاح کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جدید ویزا سینٹر کے افتتاح کے موقع پر امارات کے وزیر، گورنر سندھ سمیت حکومت کی اعلیٰ احکام اور کاروباری شخصیات موجود تھیں۔

دوسری جانب جدید ویزا سینٹر سے امارات کیلئے ویزا حاصل کیلئے آسانی پیدا ہوگی۔

واضح رہے کہ 16 لاکھ سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں، جو کہ سالانہ چار ارب ڈالر سے زائد کی رقم پاکستان بھیجتے ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.