سویڈن نے 30 سال بعد ورلڈ ٹیبل ٹینس ڈبلز میں گولڈ میڈل جیت لیا

image

امریکہ کے شہر ہوسٹن میں میٹیاس فالک اور کرسٹیان کارلسن نے ورلڈ ٹیبل ٹینس کے ڈبلز میں ورلڈ کپ گولڈ میڈل جیت لیا۔

ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں سویڈن نے جنوبی کوریا کو سیٹس میں 1-3 سے شکست دی۔

سویڈن نے آخری بار1991 میں  ورلڈ کپ میں مردوں کے ڈبلز میں گولڈ جیتا تھا.

سویڈش جوڑی میٹیاس فالک اور کرسٹیان کارلسن نے 30 سال بعد جنوبی کوریا کی جوڑی جانگ ووجن اور لم جونگ ہون کو سیٹس میں 1-3 سے شکست دی اور یہ کارنامہ دہرایا۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.