آگ لگ گئی پھر بھی کھانا نہیں چھوڑا۔۔ شادی میں کھانے میں مگن شخص کی دلچسپ ویڈیو وائرل

image

یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کے “پہلے پیٹ پوجا پھر کوئی کام دوجا“۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں یہ محاورہ حقیقت معلوم ہورہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص جو شادی ہال میں بیٹھا کھانا کھا رہا ہے ہال میں آگ لگنے کے باجود اپنی توجہ کھانے پر مرکوز رکھتا ہے۔ ایسا نہیں کہ اسے آگ لگنے کا علم نہیں بلکہ وہ پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے کہ آگ کتنی دور ہے اور دوبارہ کھانے سے لطف اندوز ہونے لگتا ہے۔ یہ ویڈیو بھارت کے ممبئی شہر میں بنائی گئے ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.