بی بی سی کے امریکی شراکت دار سی بی ایس کو ملنے والی تصاویر میں مشرقِ وسطیٰ میں واقع متعدد امریکی فوجی تنصیبات پر ایرانی حملوں کے بعد ہونے والے وسیع نقصان کو دکھایا گیا ہے۔ یہ تصاویر مبینہ طور پر حاضر سروس امریکی فوجی اہلکاروں نے فراہم کی ہیں اور ان میں تباہ شدہ ریڈار طیارہ، مسمار شدہ رہائشی ٹریلرز اور شدید متاثرہ عمارتیں دیکھی جا سکتی ہیں۔
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی اسلام آباد آمد: راستوں کی بندش اور ٹریفک جام کے باعث شہری سڑکوں پر پھنس رہے
- تحقیقاتی رپورٹ میں پمز نرسری آتشزدگی ادارہ جاتی ناکامی قرار، وزیر اعظم کا تین ماہ میں اصلاحات کا حکم
- بین الاقوامی سمندری حدود میں پاکستانی اور انڈین بحریہ کے جہازوں کا مبینہ ٹکراؤ: انڈیا کا پاکستان سے احتجاج
- حوثیوں کے خلاف سعودی قیادت والے اتحاد کا دعویٰ ہے کہ مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے
- حوثی گروہ کے ایک عہدیدار نے مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش کے سعودی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’کھلا جھوٹ‘ قرار دیا ہے
- وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے دفاع میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہے
- پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ جارحانہ نہیں اور دفاعی وعدوں کی آپریشنل تفصیلات عوامی سطح پر نہیں بتائی جا سکتیں
نئی تصاویر میں ایرانی حملوں کے بعد امریکی اڈوں پر تباہی کے مناظر