یہ تصویر کس مشہور سیاستدان کے بیٹے کی ہے؟

image
سوشل میڈیا صارفین نام اور شکل سے ہر اداکار اور شخصیت کی موجودہ تصاویر کو جانتے بھی ہیں اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔

لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ نامور شخصیات اپنے بچپن کی کچھ یادیں اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے نظر آتی ہیں ویسے ہی آج ہم ایک  مشہور شخصیت کا بچن آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ تصویر کس مشہور سیاستدان کے بیٹے کی ہے۔

اگر آپ اس بچے کو پہچاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو کہ اچھی بات ہے ورنہ ہم آپ کو اس حوالے سے ضرور بتائیں گے۔

پیلی ٹی شرٹ  میں موجود یہ بچہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بیٹا جنید صفدر ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Muhammad Junaid Safdar (@muhammadjsafdar)

حال ہی میں جنید سفدر نے اپنے سوشل میڈا اکاؤنٹ پر اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں پہچاننا بہت مشکل ہوگیا ہے۔

نکاح کی تقریب کے دوران جنید صفدر کے گلوکاری کو لوگوں کی جانب سے کافی پذیرائی بھی ملی ہے جبکہ انکی چارمنگ پرسنیلٹی کے بھی سب جگہ چرچے ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.