لڑکوں کے ساتھ اب لڑکیاں بھی ون ویلنگ کرنے لگیں ۔۔ سڑکوں پر لڑکا اور لڑکی کی ون ویلنگ کرتے ویڈیو وائرل

image

ون ویلنگ ایک خطرناک شوق ہے۔ جس کو لڑکے تو کرتے ہی ہیں، لیکن اب لڑکیاں بھی کر رہی ہیں۔ لاہور کی سڑکوں پر لڑکیاں اور لڑکے ایک ساتھ ون ویلنگ کر رہے ہیں۔ ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ون ویلنگ قوانین کے خلاف ہے۔ پولیس اکثر ایسے منچلے نوجوانوں کو پکڑتی رہتی ہے۔ لیکن اب اس ویڈیو میں لڑکیاں بھی لڑکوں کے ساتھ ون ویلنگ کر رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان نوجوانوں کی تلاش جارہی ہے۔ تاکہ ان کو پکڑ کر قانونی کارووائی کی جائے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.