بھوکے ہاتھیوں نے سگنل پر کھڑے ٹرک سے گنا چورا لیا، ویڈیو وائرل

image

بھوکے 2 ہاتھیوں کی گنے سے بھرے ٹرک سے گنا چوری کر کے کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ 2 ہاتھی جو معلوم ہوتا ہے بھوکے ہیں سگنل پر رکے ایک ٹرک سے گنا چوری کر کے کھا رہے ہیں۔

دونوں ہاتھی دوسرے ٹرک پر سوار ہیں اور اپنی لمبی سونڈ سے دوسرے ٹرک سے گنا چورا کر کھا رہے ہیں۔

دونوں ہاتھیوں کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر لوگوں نے خوشگوار کمنٹس کیے ہیںٰ۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.