چیتے آدمی کے ساتھ سو رہے تھے اور اچانک چیتا اُٹھا پھر ۔۔ دیکھیئے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جس نے لوگوں کو بھی خوفزدہ کر دیا

image

چیتا ایک خونخوار جانور ہے جو اپنے شکار کو ذرا بھی دیر ٹکنے نہیں دیتا۔ چیتا کسی بھی درخت پر باآسانی چڑھ جاتا ہے اور اس کی رفتار کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ یہی چیتے کی سب سے نمایاں خصوصیات ہیں۔

تو کیا چیتے کو اپنے گھروں میں پالا جا سکتا ہے؟ یقیناً ایسا کرنے والا کوئی بہادر ہی ہوگا۔ مگر آج ہم آپ کو ایک ایسی ویڈیو دکھانے جارہے ہیں جو آپ کو حیرانی میں مبتلا کردے گی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں چیتے کے ایک گروہ کو جنگل کے چوکیدار کے ساتھ سوتا دیکھا گیا۔ وہ مناظر دیکھ کر کسی کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں۔

وپرٹ کے مطابق محکمہ جنگلات کو جب اس حوالے سے معلوم ہوا تو انہوں نے سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے اس دعوے کی سچائی کو جانچنے کا فیصلہ کیا۔

اور جب کیمرے میں ریکارڈنگ دیکھی گئی تو دیکھ کر کسی کو یقین نہ آیا کہ ایسا بھی ممکن ہے۔ آپ بھی دیکھئے نیچے ویڈیو میں۔


WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.