ریل کی پٹری پر زنگ کیوں نہیں لگتا؟ وہ معلومات جو بہت سے لوگوں کو نہیں معلوم

image

رین کا سفر بہت ہی مذیدار اور دلچسپ ہوتا ہے اور پاکستانی اس سفر کو پسند بھی کرتے ہیں۔لیکن آپ نے ریل کے ساتھ ساتھ اس کی پٹریوں کی طرف نظر دوڑائی ہے کہ وہ ہمیشہ ایک ہی جگہ ساکت رہتی ہیں۔ اور سب سے زیادہ حیرت انگیز بات تو یہ ہے کہ ریل کی پٹریاں عرصہ دراز سے ایک جیسی ہی رہتی ہیں اور ان پر کبھی زنگ بھی نہیں لگتا جبکہ وہ کھلے عام پانی اور ہوا کے دبائو میں مستقل رہتی ہیں۔

آیئے جانتے ہیں کہ ایسا کیوں نہیں ہوتا۔

وجہ:ریلوے کی پٹریاں اس وجہ سے زنگ آلود نہیں ہوتی ہیں کیونکہ ان میں استعمال ہونے والا اسٹیل گھروں میں استعمال ہونے والی اسٹیل سے زیادہ مضبوط اور منفرد ہوتا ہے کیونکہ اس میں ہیڈ فیلڈ میگنیٹ کا استعمال ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس میں مینگنیز کے اعلٰی معیار کی کثافتیں شامل کی جاتی ہیں یہی اصل وجہ ہے کہ ان پٹریوں میں زنگ نہیں لگتا۔

اگر زنگ لگ جائے تو؟اگر ریل کی پٹریوں میں زنگ لگ جائے تو بھی یہ کچھ سالوں تک تو ٹرین کی آمدورفت کے لیئے کارگر رہ سکتی ہیں مگر مستقل معیاد ختم ہونے پر ٹرین حادثے کا شکار ہوسکتی ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.