افسوس کی بات ہے عمران خان کے ایک سپاہی سے یہ لوگ اتنا خوفزدہ ہیں، حلیم عادل شیخ

image
حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بڑے افسوس کی بات ہے عمران خان کے ایک سپاہی سے یہ لوگ اتنا خوفزدہ ہیں۔

 اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ تین دن سے مجھ پر جھوٹے کیسز بنا کر پوری کراچی پولیس میرے پیچھے لگائی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہفتے کے دن ساڑے تین گھنٹے عدالت میں قبل از گرفتاری ضمانت کے لئے کھڑا رہا جو میرا قانونی حق تھا، ہمیں اطلاع دی گئی کہ ججز کم ہیں اور وقت ختم ہوگیا ہے، جس کے بعد تین بار میرے گھر پر چھاپے مار کر فیملی کو حراساں کیا گیا ہے۔

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ اس وقت سندھ ہائی کورٹ کے باہر پولیس نے گھیرا لگایا ہوا ہے تاکہ حلیم عادل شیخ عدالت نہ پہنچ سکے، میں عدالت میں خود کو پیش کر چکا تھا لیکن انصاف نہیں ملا، اس پر بھی چیف جسٹس صاحب کو سوموٹو نوٹس لینا چاہیے۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا کہ آج پولیس نے گھیرا لگایا ہوا کہ میں عدالت نہ پہنچ سکوں اور مجھے گرفتار کیا جاسکے، عزت ، زلت ، رزق سب اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے، زرداری کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔

مزید پڑھیں3 mins agoجس کو بھی حکومت ملی اس نے کوشش کی کہ عدلیہ کو اپنے لیے استعمال کیا جائے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جس کو بھی...

10 mins agoالیکشن کمیشن کے فیصلے پرسب ڈگمگا گئے ہیں، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسب...

31 mins agoشریف مافیا کا طریقہ واردات اچھا نہیں، مراد سعید

مراد سعید نے کہا ہے کہ شریف مافیا کا طریقہ واردات اچھا...

39 mins agoپاکستان ریلویز اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے مابین لینڈ رینٹ سے متعلق معاہدہ طے پا گیا

پاکستان ریلویز اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے مابین لینڈ رینٹ سے متعلق...

1 hour agoعمران نیازی امریکی سازش کی طرح اب اپنی جان کو خطرے کا بیانیہ بنا رہے ہیں، رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی امریکی سازش کی طرح...

1 hour agoقومی مفاد کے فیصلوں میں اتحادیوں کا تعاون اہمیت رکھتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ قومی مفاد کے فیصلوں میں اتحادیوں...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.