شیخ رشید کی طبعیت خراب ۔۔ ملتان جلسے میں کیا ہوا جو ان کا علاج ایمبولینس میں کرنا پڑا؟

image

مشہور سیاستدان شیخ رشید کی طبعیت اچانک انتہائی خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں ملتان جلسے میں ہی ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

جس کے بعد ان کی طبعیت سنبھلی تو انہیں نجی ہوٹل منتقل کر دیا گیا۔انہیں طبی امداد دینے والی ریسکیو عملے کا کہنا تھا کہ گرمی ارو حبس کے باعث شیخ رشید کی طبعیت خراب ہوئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts