سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

image

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار350روپے اضافہ سے ایک لاکھ 41 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ چکی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 15 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 442 روپے ہو گئی ہے۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.