یہ تو بالکل ہی بدل گئی ہیں ۔۔ یہ پاکستان کی مشہور خواتین سیاستدان ہیں، میک اپ کے بعد کی خوبصورت تصاویر

image

سوشل میڈیا پر پاکستانی خواتین سیاستدان دلچسپ تبصروں کی بدولت تو جانی جاتی ہی ہیں لیکن سیاسی ٹالک شوز اور پریس کانفرنس میں نظر آنے والی یہ شخصیات سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو انہی کے بارے میں دلچسپ معلومات فراہم کریں گے۔

مریم اورنگزیب:

مشہور پاکستانی سیاستدان اور مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم اورنگیز کا شمار اس وقت پاکستان کی مقبول سیاستدانوں میں ہو رہا ہے۔

مگر مریم نے توجہ اس وقت بھی حاصل کی جب وہ شادی بیاہ کی تقریبات میں جاتی ہیں، سیاسی معاملات میں رہنے والی مریم اورنگزیب اکثر سنجیدہ نظر آتی ہیں۔ لیکن شادی کی تقاریب میں وہ یکسر مختلف شخصیت دکھائی دیتی ہیں۔

ان تصاویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم اورنگزیب کافی خوبصورت اور دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔

عظمیٰ بخاری:

پاکستان مسلم ن کی رہنما عظمیٰ بخاری اگرچہ پنجاب کی سیاست میں اہم رکن اسمبلی سمجھی جاتی ہیں، لیکن ٹالک شوز میں اپنی جماعت کا کھل کر دفاع کرتی ہیں۔

عظمیٰ بخاری اکثر پروگرامز میں جارحانہ انداز میں دکھائی دیتی ہیں، سنجیدہ ماحول میں عظمیٰ ایک مختلف شخصیت کی مالک ہیں جبکہ شادی بیاہ کی تقریبات میں عظمیٰ بخاری جب بناؤ سنگھار کرتی ہیں تو محفل میں سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

حنا بٹ:

پاکستان مسلم لیگ ن کی خوبصورت سیاستدان اور ممبر اسمبلی حنا بٹ بھی خوشی کے لمحات کو دل بھر کر انجوائے کرتی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کے موقع پر بھی حنا بٹ نے خوب تیاریاں کی تھیں، یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ حنا ایک بچے کی والدہ بھی ہیں۔

بے نظیر بھٹو:

سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو خود اپنی شادی کے موقع پر انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی تھیں، اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ سیاسی طور پر اس حد تک الجھی ہوئی تھیں کہ میک اپ اور دیگر چیزوں کا وقت ہی نہیں مل پاتا تھا۔

سادہ لباس اور قدرتی رنگت کی وجہ سے بے نظیر کو دنیا دونوں صورتوں میں تکتی رہتی تھی۔

شیری رحمان:

عام طور پر اپنے انداز کی وجہ سے جانی جانے والی سیاستدان شیری رحمان بھی شادی بیاہ کی تقریبات میں بھی خوب توجہ حاصل کرتی ہیں۔

اس تصویر میں بھی شیری رحمان بختاور بھٹو کی شادی میں موجود ہیں، لیکن شیری رحمان اپنی صحت کا بے حد خیال رکھتی ہیں۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.