انکل پلیز اپنی سیکیورٹی کا خیال رکھیں.. بچی کی التجا پر عمران خان نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

image

عمران خان اگرچہ اب ملک کے وزیراعظم نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں واقع ہوئی۔ وہ آج بھی نوجوانوں میں اسی طرح مقبول ہیں جیسے پہلے تھے یہاں تک کہ بچے بھی ان کی شخصیت کے گرویدہ ہیں اور ان کی سلامتی کے لئے دعاگو رہتے ہیں۔

حال ہی میں عمران خان کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان سے ملنے ایک چھوٹی سی بچی آتی ہے اور کہتی ہے انکل پلیز اپنی سیکیورٹی کا خیال رکھیں۔ ویڈیو دیکھیں

جواباً عمران خان مسکرا اٹھتے ہیں اور اپنے دونوں ہاتھ دعا کے انداز میں اٹھا کر اوپر کی جانب اشارہ کرتے ہیں جیسے کہہ رہے ہوں سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور مداحوں میں پسند کی جارہی ہے۔


مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.