حوثیوں کا باب المندب کے قریب العمری فوجی اڈے اور جزیرہ زقر پر کنٹرول کا دعویٰ

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق یمن کی حوثی تحریک (انصار اللہ) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے آبنائے باب المندب پر نظر رکھنے والے اہم اور سٹریٹجک فوجی مرکز، العمری فوجی اڈے کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ حوثیوں کے مطابق یہ پیش رفت باب المندب کے اطراف ان کی عسکری پوزیشن کو مزید مضبوط بناتی ہے، جو عالمی بحری تجارت کے لیے انتہائی اہم گزرگاہ سمجھی جاتی ہے۔
  • عینی شاہدین اور عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثیوں نے بحیرۂ احمر کے سٹریٹجک بندرگاہی شہر مخا پر قبضہ کر لیا ہے
  • ایران نے امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو کے تہران پر یمن میں دخل اندازی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی اپنے فیصلے خود لیتے ہیں اور وہ کسی ملک کی پراکسی نہیں ہیں
  • سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے جواب میں کسی فوجی کارروائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں: پاکستان
  • ایران نے پیٹرولیم مصنوعات لے جانے والے غیر ملکی جہازوں پر عائد 10 فیصد فریٹ چارج معطل کر دیا
  • یمن کے حوثی جنگجوؤں نے مخا بندرگاہ کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے جبکہ سعودی عرب نے حوثیوں کے اہداف پر حملے کیے ہیں
  • چین میں مال برادر جہاز پر آگ لگنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں
  • چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پنگ برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا جائیں گے

حوثیوں کا باب المندب کے قریب العمری فوجی اڈے اور جزیرہ زقر پر کنٹرول کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US