مقبول گانا”پسوڑی” سپر ہیرو سیریز” مس مارول” کا حصہ بن گیا

image

مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے گانے پسوڑی  نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ گانے کو سپرہیرو سیریز،مس مارول، میں شامل کرلیا گیا۔

کوک اسٹوڈیو کے مقبول ترین گانے پسوڑی کی لازوال مقبولیت  نے اس کی حیثیت کو سال کے بہترین گانے کے طور پر مستحکم کر دیا ہے۔ یہ گانا اب تک 200 ملین ویوز حاصل کر کے نئی بلندیوں  کو چھو چکا ہے۔

 ہٹ نمبر اب مسز مارول میں  بھی جادو چلا رہا ہے۔پسوڑی کو سیریز کی قسط 4 میں دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:علی سیٹھی نے یہ خبر انسٹاگرام پر بھی شیئر کی۔ انہوں نےا پنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ  کیا آپ نے ہمیں مس ماررول کے ایپیسوڈ 4 میں دیکھا؟ انہوں نے پوسٹ میں کہا ہے” پسوری پاو”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Sethi (@alisethiofficial)

واضح رہے کہ “مس مارول” کی کہانی کمالہ خان نامی پاکستانی نژاد نیوجرسی کی لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ جو کہ منفرد صلاحیتوں کی مالک ہوتی ہیں مگر اس کا خاندان اور خاص طور پر والد اور والدہ روایتی پاکستانی خاندان کی طرح ہوتے ہیں۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.