شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی قرار دی گئی وائرل تصویر جعلی نکلی، وہ تصویر در اصل کس کی ہے ؟ جانیں 

image

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے ڈرائیور کیاہلیہ سے منسوب کرکے جو تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے وہ جعلی نکلی. ویب سائٹ نیا دور کے مطابق جو تصویر شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی قرار دی گئی ہے وہ دراصل تین برس پرانی ہے. پاکستان پوائنٹ نامی ویب سائٹ پر یہ تصویر تین برس قبل شیئر کی گئی تھی. یہ تصویر سندھ کی جیلوں میں قتل کے مقدمات میں قید خواتین کے حوالے سے خبر میں استعمال کی گئی تھی.


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.