عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

image
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینئر اینکر اور صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خانکو نااہل کرنے کا اصولی فیصلہ ہوگیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں صرف عمران خان کو نااہل کرانے کیلئے منتیں کررہی تھیں جن کی بات مان لی گئی ہے اور عمران خان کو نااہل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ عمران خان کی آج کی تقریر اسی بات کا ردعمل ہے اور اب عمران خان نے فائنل لڑائی شروع کر دی ہے


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.