یہ بہت شریف ہیں ۔۔ 20 سالہ لڑکی کی 60 سالہ شخص سے پسند کی شادی، انوکھے رشتے کے بعد شوہر کا کاروبار کیوں ڈوب گیا؟

image

ان کی عمر تو زیادہ تھی پر میری عمر 20 سال تھی جس کیو جہ سے میرے والدین شادی کیلئے راضی نہ تھے۔ یہ الفاظ ہیں اس لڑکی کے جس نے 60 سالہ شخص سے پسند کی شادی کی۔ آئیے جانتے ہیں ان کے بارے میں۔

اس 60 سالہ شخص کا نام ہے اشرف علی جن کی ایک مشہور کاسمیٹکس کی دکان تھی جس پر یہ لڑکی اکثر پرفیوم اور میک اپ کا سامان لینے آیا کرتی تھی تو پہلی ملاقات اس جوڑے کی وہاں ہی ہوئی۔

پھر یہ امبر نامی لڑکی جو ان کی اہلیہ ہیں انہیں ان کی دکان کی چیزیں معیاری لگنے لگیں تو وہاں سے ہی شاپنگ کرنے لگیں یوں آہستہ آہستہ قربتیں بڑھنے لگیں۔

پھر ایک دن امبر کو انہوں نے پرفیوم تحفے کو طور پر دے دیا جس کے بعد امبر نے اپنی محبت کا اظہار کر ہی دیا۔ مگر اب گھر والے اس شادی پر راضی نہ تھے لیکن جب قسمت میں ان کا ایک ہونا لکھا تھا تو کون روک سکتا تھا۔

اشرف صاحب کہتے ہیں کہ میری اتنی عمر ہو جانے کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے کہ میں اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی شادیاں کرواتا رہا اور اپنا وقت ہی نکل گیا۔

اس کے علاوہ جب ان سے شادی کی تو کچھ عرسے بعد کورونا وائرس کی وجہ سے دکان میں مجھے بہت نقصان ہوا اور قرضہ چڑھ گیا مگر میری اسی بیوی نے مجھے ایمازون کے زریعے پیسے کمانے کا مشورہ دیا، جس پر عمل کر کے میں نے 2 ماہ کی ٹریننگ حاصل کی اور اب 4 لاکھ روپے ماہانہ کماتا ہوں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts