بیٹی نے والد کی طبعیت سے متعلق سوشل میڈیا پر حقیقت بتا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب کو کورونا کے بعد کے مسائل کا سامنا ہے، اب ان کے پھیپھڑوںکے قریب بھی پانی جمع ہو گیا ہے۔
اسی وجہ سے وہ سیلاب کے دوران بھی نظر نہیں آئے لیکن ان کے بچے سیلاب متاچرہ علاقوں میں پہنچ رہے ہیں۔ اپنے وائرل ٹویٹ میں انہوں نے یہ بھی کہہ ڈالا کہ آپ سب کی دعاؤں اور پیغامات کا شکریہ۔
یاد رہے کہ منگل کے روز آصف علی زرداری کی طبعیت اچانک خراب ہوئی جس کے بعد انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔