کھانا بھی مشکل ہو جاتا ہے ۔۔ خلاء میں دوڑنے کی کوشش کرنے والے خلاء باز خطرے میں پڑ گیا، دیکھیے

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں، جو کہ سب کو حیرت انگیز بھی کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

خلاء بازوں سے متعلق ایسی کئی ویڈیوز موجود ہیں، جو کہ سب کی دلچسپی کا باعث بن جاتی ہیں، خلاء بازوں کو دوران مشن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس کا اندازہ ایک خلاء باز کی لگا سکتا ہے۔

تاہم اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک خلاء باز چاند پر چہل قدمی کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔

چونکہ خلاء باز کی جانب سے پہنے گئے کپڑے ہی اس قدر موٹے ہوتے ہیں، کہ وہ صحیح طرح چل ہی نہیں پاتے ہیں، دوسری جانب ان خلاء بازوں کو ایک اہم مشکل یہ بھی ہوتی ہے خلاء میں کشش نہ ہونے کی وجہ سے انسان ڈگمگا جاتا ہے۔

اس ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ خلاء باز کس مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.